the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔2ستمبر(اعتماد نیوز)آج آندھرا پردیش کے وزیر اچینائیڈو نے کہا کہ وجئے واڑہ کے قریب ہی آندھرا پردیش کا نیا صدر مقام ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اراضیات کی فراہمی کے لئے کسانوں کی مدد لی جا



رہی ہے۔ جسکے لئے کسان سنجیدہ ہے۔ سابق میں صدر مقام کے لئے مرکز کی جانب سے تقرر شدہ کمیٹی نے کہا کہ وجئے واڑہ کے اطراف صدر مقام بنائے جانے کی صورت میں اراضیات کی فراہمی کے لئے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.